برازیل کے لیجنڈری فٹبالر رونالڈینہو 46 سال کی عمر میں ایک بار پھر پروفیشنل فٹبال میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بارسلونا اور اے سی میلان کے سابق اسٹار نے اٹلی کے سری سی کلب ریوینا ایف سی کے اتھ معاہدہ کرلیا ہے۔
پاکستانسپورٹس
فٹبال کے جادوگر برازیلین اسٹار کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان
