سپورٹس

شعیب اختر کی بھارت پر تنقید، کہا جیت صرف خود کو چاہیے

سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارت کی ٹیم کے عالمی کپ جیتنے پر دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا ہے۔

شعیب اختر نے کہا کہ بھارت ایسے امیر بچے کی طرح ہے جو محلے کے غریب بچوں کو بلا کر کہتا ہے کہ آؤ کرکٹ کھیلیں لیکن جیتنا صرف مجھے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں ہیں، 4 ٹیمیں آگے بڑھتی ہیں اور پھر وہ 3 کو ہرا کر کہتا ہے کہ ہم نے میچ جیت لیا
ان کا یہ طنزیہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ شائقین کرکٹ اس پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔ کسی نے کہا کہ شعیب اختر نے بالکل ٹھیک تجزیہ کیا ہے تو کوئی یہ کہتا نظر آیا کہ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لییے ایسے تبصرے کیے جا رہے ہیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *