پاکستانکاروبار

سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی ۔
تفسیلات کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 640 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *