انٹرنیشنل

بھارت کے معروف ہریانوی گلوکار انکت بالیان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

بھارت کے معروف ہریانوی گلوکار اوریوٹیوبر انکت بالیان کو نامعلوم حملہ آوروں نے جم کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ اترپردیش کے ضلع شاملی میں بدھ کی شام پیش آیا،جب انکت بالیان ورزش کےبعدجم سے باہرنکل رہےتھے،دو موٹرسائیکلوں پر سوارمسلح افراد نے انکت بالیان پر متعدد گولیاں چلائیں اور واردات کے بعد فرار ہوگئے۔
جم کےمالک روی شرمانےبتایا کہ انکت بالیان روزانہ ورزش کےلیےجم آتے تھے،واقعے کےوقت تقریباً 15 سے 20 گولیاں چلائی گئیں،جس کےبعدگلوکارکوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا،تاہم وہ

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *