پاکستانکاروبار

پاکستانی آئل ریفائنریز اپ گریڈیشن کیلئے تیار، معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تمام آئل ریفائنریز ریفائنری اپ گریڈیشن کیلئے معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں.
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملاقاتوں میں براؤن فیلڈ ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی پر عملدرآمد، ریفائنریز کی مالی و آپریشنل کارکردگی اور توانائی سکیورٹی کا جائزہ لیا.
انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی تمام آئل ریفائنریز ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی کے تحت معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں. پاکستانکی خبریں
پانچوں ریفائنریز کے معاہدوں پر آئندہ ماہ کے آغاز میں دستخط اور ریفائنری اپ گریڈیشن سے چھ ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری متوقع ہے.
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان کی پانچوں آئل ریفائنریز کی انتظامیہ سے ملاقات کی اور کہا کہ ریفائنری اپ گریڈیشن ملک کے ریفائننگ شعبے کی طویل مدتی پائیداری کے لیے ضروری ہے.وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تمام آئل ریفائنریز ریفائنری اپ گریڈیشن کیلئے معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں.
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملاقاتوں میں براؤن فیلڈ ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی پر عملدرآمد، ریفائنریز کی مالی و آپریشنل کارکردگی اور توانائی سکیورٹی کا جائزہ لیا.
انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی تمام آئل ریفائنریز ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی کے تحت معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں. پاکستانکی خبریں
پانچوں ریفائنریز کے معاہدوں پر آئندہ ماہ کے آغاز میں دستخط اور ریفائنری اپ گریڈیشن سے چھ ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری متوقع ہے.
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان کی پانچوں آئل ریفائنریز کی انتظامیہ سے ملاقات کی اور کہا کہ ریفائنری اپ گریڈیشن ملک کے ریفائننگ شعبے کی طویل مدتی پائیداری کے لیے ضروری ہے.

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *