پاکستانسپورٹس

مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عالمینقشے دیکھیں

ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھجوا دیا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *