پاکستانکاروبار

پاک ویلز کار میلہ لاہور جلد آ رہا ہے، رجسٹریشن اور تفصیلات

لاہور (پروموشنل ریلیز) پاک ویلز اپنا مقبول ترین کار میلہ ایک بار پھر لاہور لا رہا ہے۔ اس بار تقریب کے اوقات کار کو بڑھا کر دوپہر 2:00 سے رات 10:00 بجے تک کر دیا گیا ہے تا کہ خریدار اور فروخت کنندگان زیادہ سے زیادہ سہولت کے ساتھ ایک ہی چھت تلے جمع ہو کر موقع پر ہی ڈیل فائنل کر سکیں۔
اگر آپ اپنی گاڑی بلا واسطہ، محفوظ اور تیز ترین طریقے سے حقیقی خریداروں کو فروخت کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
تقریب کے اوقات اور مقام
مقام: ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر 4 پارکنگ، لاہور
تاریخ و دن: اتوار، 13 ستمبر 2026ء
اوقات: دوپہر 02:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک
پری رجسٹریشن پر 50% تک ڈسکاؤنٹ
کار میلے میں آن دی اسپاٹ رجسٹریشن فیس 5,000 روپے ہے، تاہم 11 ستمبر 2026ء رات 9:00 بجے سے پہلے آن لائن بائینگ سلواٹ بک کروانے پر خصوصی رعایت دی جا رہی ہے:
رجسٹریشن کیٹیگری ڈسکاؤنٹڈ فیس کل بچت
Basic PKR 2,500 50%
Standard PKR 3,000 40%
Premium PKR 3,500 30%
(نوٹ: 11 ستمبر رات 9:00 بجے کے بعد یا میلے والے دن کی جانے والی تمام رجسٹریشنز پر بغیر کسی کیٹیگری تفریق کے فلیٹ 5,000 روپے فیس لاگو ہوگی۔)
آن لائن اپلائی اور رجسٹریشن کا طریقہ
آن لائن رجسٹریشن فارم پر اپنی اور گاڑی کی تفصیلات درج کریں۔
پاک ویلز کے نمائندے کی تصدیقی کال کا انتظار کریں (کال نہ ملنے کی صورت میں 042-111-943-357 پر رابطہ کریں)۔
بنک الفلاح میں درج ذیل اکاؤنٹ پر فیس جمع کروائیں:
Account Title: PW A/C
IBAN: PK83ALFH0028001004507309
ادائیگی کی رسید نمائندے کو بھیج کر تصدیق کروائیں۔
واٹس ایپ (WhatsApp) یا SMS کے ذریعے اپنا مخصوص رجسٹریشن کوڈ حاصل کریں۔
گاڑیوں کی دنیا کی تمام تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے — گوگل نیوز پر پاک ویلز کو فالو کریں۔
پاک ویلز اپنی انسپیکشن اور ویریفیکیشن سروسز کے ذریعے صارفین کے آٹوموٹیو سفر میں اعتماد کو مسلسل فروغ دے رہا ہے۔ اس کی *کار انسپیکشن سروس* خریداروں کو استعمال شدہ گاڑی خریدنے سے پہلے بااعتماد فیصلہ کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس سروس کے تحت گاڑی کا *200 سے زائد پوائنٹس* پر جامع معائنہ کیا جاتا ہے، جس میں گاڑی کی باڈی کی حالت، انجن، ٹرانسمیشن، سسپنشن، بریکس، الیکٹریکل سسٹمز اور دیگر اہم حصے شامل ہیں۔ صارفین کو ایک تفصیلی ڈیجیٹل رپورٹ فراہم کی جاتی ہے، جس میں گاڑی کی مجموعی حالت واضح کی جاتی ہے، تاکہ وہ خریداری سے پہلے ممکنہ مسائل کی نشاندہی کر سکیں۔
یہ سروس *نئی گاڑیوں* کے لیے بھی دستیاب ہے، جس کے ذریعے صارفین گاڑی کی ڈیلیوری لینے سے پہلے اس کی پینٹ کوالٹی، کسی ممکنہ حادثے کے نقصانات اور باڈی کی حالت کی تصدیق کر سکتے ہیں۔
امپورٹڈ جاپانی گاڑیوں کے خریداروں کے لیے *پاک ویلز آکشن شیٹ ویریفیکیشن* سروس مزید شفافیت فراہم کرتی ہے۔ اس سروس کے ذریعے جاپانی آکشن ہاؤسز سے حاصل کردہ آکشن شیٹس کی تصدیق کی جاتی ہے، جس سے صارفین گاڑی کی تاریخ اور ریکارڈ کے بارے میں اطمینان حاصل کر کے زیادہ باخبر فیصلہ کر سکتے ہیں۔
اسی طرح، فروخت کنندگان اپنی گاڑی کی لسٹنگ کی ساکھ اور اعتبار کو *Auction Sheet Verified Badge* کے ذریعے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *