انٹرنیشنل

ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے، دشمن کے سامنے نہیں جھکیں گے، پزشکیان

نئی دہلی : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور دشمن کے سامنے کبھی گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔نئی دہلی میں مذہبی رہنماو¿ں، دانشوروں اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران امریکا اور اسرائیل کے دباو¿ کو قبول نہیں کرے گا، اگر ایران کو دھکیلا گیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ایرانی صدر نے کہا کہ اسکولوں، اسپتالوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر جنگ کرنی ہے تو صرف فوجیوں اور فوجی اہلکاروں سے لڑی جائے۔مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور اپنے ملک کے خلاف دباو¿ کا مقابلہ جاری رکھیں گے

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *