اشتہاراتاہم خبر

ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 نیوز اداروں کا وائٹ ہاوس میں داخلہ بند کردیا

واشنگٹن :امریکی صدر ٹرمپ نے سی این این سمیت تین خبری اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاوس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ان اداروں کے علاوہ ایم ایس ناو اور پولیٹیکو پر بھی وائٹ ہاو¿س میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی۔ٹرمپ نے الزام لگایا کہ یہ ادارے مستقل بنیادوں پر ان کی انتظامیہ کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔وائٹ ہاا¿س میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ آنے والے دنوں میں کچھ مزید میڈیا اداروں پر بھی اسی طرح کی پابندی لگائی جاسکتی ہے۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران جنگ جلد ختم ہوجائے گی

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *