Uncategorized ہاکی ورلڈکپ کیلیے 20 رکنی قومی اسکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ کا باضابطہ اعلان اگست 5, 2026 admin
پاکستان پی سی بی کی جانب سے دائر اپیلوں کی پیروی کاشف علی ملک ایڈوکیٹ نے کی۔ عدالت نے شہریوں کاشف شہزاد خان اور نعیم احمد کو نوٹس جاری کر دیا جن کی درخواستوں پر پاکستان انفارمیشن کمیشن نے پی سی بی کو معلومات فراہمی کا آرڈر جاری کیا تھا۔ پی سی بی کے وکیل کاشف علی ملک ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ طلب کردہ معلومات صرف ادارہ جاتی اخراجات تک محدود نہیں بلکہ انفرادی شخصیات کی ذاتی، مالی اور کانفیڈینشل معاہدوں کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔ اگست 5, 2026 admin
پاکستان مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اگست 5, 2026 admin
اہم خبر دریائے چناب میں بھارت نے بگلیہار ڈیم سے3 روز بعد دوسری مرتبہ پانی چھوڑ دیا اگست 5, 2026 admin
پاکستان کراچی؛ لاڑکانہ میں کنڈے کے ذریعے بجلی کی فراہمی اور چوری پر سپریم کورٹ برہم ،ایم ڈی سیپکو کو انکوائری کا حکم اگست 5, 2026 admin