اسلام آباد: تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مظاہرین سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں اورریڈزون کے گرد کنیٹنیرز کو ایکدوسرے کے ساتھ لوہے کی سلاخیں اور پتریاں رکھ کر ویلڈ کیا جانے لگاہے۔ریڈزون کے گرد کنٹنیر لگا کر انہیں ویلڈ کیا جارہاہے ۔ کنیٹنیرز کو ایکدوسرے کے ساتھ لوہے کی سلاخیں اور پتریاں رکھ کر ویلڈ کیا جارہا ہے ۔ویلڈنگ کرنے سے کنیٹینرز کو ان کی جگہ سے ہٹانا مشکل ہوجائے گا۔کنٹینرز کی دیواریں بناکر ان کے پیچھے بھی کنٹینرز رکھے جارہے ہیں، وفاقی پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ مظاہرین کسی صورت بھی ریڈزون میں داخل نا ہونے پائیں۔
اہم خبربلوچستان
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مظاہرین سے نمٹنے کی تیاریاں جاری
