پاکستانکاروبار

ایف بی آر افسران کو آمدن، اثاثہ جات ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کے احکامات جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے افسران کے آمدن اور اثاثوں کی ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کرنے کے احکامات جاری جاری کر دیے۔
گریڈ 17 اور اس کے اوپر کے افسران کو ہدایت کی گئی ہےکہ وہ اپنی آمدن اور اثاثہ جات کو آن لائن پورٹل کے ذریعے 30اکتوبر تک لازمی جمع کرادیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *