اہم خبرپاکستان

ایم ٹی آ ر 25 کے زخمی پاکستا ی عملے کے چار ارکا اور تی میتیں کراچی روا ہ

اسلام آباد : جبوتی اور ایتھوپیا میں تعی ات پاکستا کے سفیر ے ایم ٹی آ ر 25 کے زخمی پاکستا ی عملے کے چار ارکا کو ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا سے وط روا ہ کر دیا ہے، جبکہ حادثے میں جاں بحق ہو ے والے تی پاکستا یوں کی میتیں بھی پاکستا بھیج دی گئی ہیں۔ ترجما دفتر خارجہ سجاد حیدر خا کے مطابق زخمی عملے کے ارکا میں عثما غ ی، عقیل خا، امی ب شمس اور یاسر خا شامل ہیں، جبکہ جاں بحق افراد کی ش اخت رفیع اللہ خا، سید کاشف عمر اور محمود احمد ا صاری کے اموں سے ہوئی ہے۔سجاد حیدر خا ے بتایا کہ زخمی پاکستا یوں اور جاں بحق افراد کی میتیں ایتھوپی ایئرلاء ز کی پرواز ای ٹی 694 کے ذریعے کراچی پہ چ رہی ہیں۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستا ی سفارتی حکام ے زخمیوں کی وط واپسی اور میتوں کی م تقلی کے ا تظامات کیے ہیں تاکہ متاثرہ افراد کو پاکستا پہ چایا جا سکے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *