Uncategorized

بجلی کے بلوں سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری — کے الیکٹرک سمیت ملک بھر میں بڑا ریلیف آنے والا ہے

اسلام آباد ے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نیپرا اعلامیے کے مطابق ڈسکوز نےکیلنڈر سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست جمع کرا دی ہے، درخواست کی 19 مئی کو سماعت کی جائے گی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری تا مارچ کیپسٹی چارجز کی مد میں 36 ارب 83کروڑ 70 لاکھ روپے کمی ہوئی، سسٹم کے استعمال کے چارجز ومارکیٹ آپریشن فیس کی مد میں 11 ارب 24 کروڑ روپے کمی ہوئی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *