Uncategorizedپاکستان

کے ایس ای 100 نے آسمان چھو لیا — پاکستان سٹاک ایکسچینج میں وہ تیزی جو سب کو حیران کر گئی

کراچی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا اور مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1.61 فیصد اضافے کے ساتھ 2646 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 67 ہزار 389 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

عالمی سطح پر ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا۔
کورین کاسپی میں 7.85 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا جبکہ شنگھائی کمپوزٹ 1.27 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.74 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *