اہم خبر

آزادکشمیر میں انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ

مظفرآباد آزادکشمیر میں انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ آزادکشمیر میں انتخابات تین مراحل میں کرائے جائیں گے،پہلے مرحلے میں 27جولائی کو میرپور ڈویژن میں پولنگ ہوگی،دوسرے مرحلے میں 2اگست کو مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ ہوگی،تیسرے مرحلے کے انتخابات پونچھ ڈویژن میں 10اگست کو ہوں گے۔

چیف الیکشن کمشنر کاکہناتھا کہ آزادکشمیر میں مرحلہ وار انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں گے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *