انٹرنیشنل

خطے میں ہم تیل فروخت نہیں کریں گے تو کوئی بھی نہیں کرے گا، باقر غالیباف

تہران ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور مذاکرات کار باقر غالیباف نے کہا ہے کہ خطے میں ہم تیل فروخت نہیں کریں گے تو کوئی بھی تیل فروخت نہیں کرے گا۔

’’جنگ ‘‘ کےمطابق اپنے بیان میں باقر غالیباف نے کہا کہ ہماری سلامتی یقینی نہیں بنائی جاتی تو کوئی بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا۔ آبنائے ہرمز کی سلامتی امریکی افواج کی عدم موجودگی میں ہی ممکن ہے۔

سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا کہ امریکیوں کو حالیہ 10 روزہ جنگ میں یہ سمجھ جانا چاہیے کہ ایران جہاں چاہے حملہ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *