پاکستان

پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا

اسلام آباد ملک میں پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 125 روپے 95 پیسے جبکہ ایک لیٹر ہائی سپیڈ ڈیزل پر 112 روپے 54 پیسے لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *