پاکستان

باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز

لاہور مریم نواز نے سوشل میڈیا پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی تنقید کا جواب دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن پر دھاندلی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے۔

مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *