پاکستان

آئینی عدالت: قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد آئینی عدالت میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست نصیب مسیح ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور کو فریق بنایا گیا۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے کی درخواست پر درست فیصلہ نہیں کیا،مردم شماری کے تحت اقلیتوں کی نشستیں بڑھائی جانا چاہیے تھیں جسے نظر انداز کیا گیا، مسلم آبادی کی طرح اقلیتوں کی تعداد میں بھی ایک ہی تناسب سے اضافہ ہونا چاہیے۔

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امید

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *