پاکستان

پاکستان ریلویز کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس ایک ماہ کیلئے معطل

لاہور لاہور تا کراچی کے درمیان چلنے والی پاکستان ریلویز کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس کو ایک ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شالیمار ایکسپریس ٹرین لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی چلائی جاتی ہے۔

قلعہ ستار شاہ مسن کالر ریلوے پل سیلابی پانی سے متاثر ہونے کے باعث لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل ہوگیا ہے

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *