پاکستان

کراچی کی حالت دیکھ کر شرمندگی محسوس ہوتی ہے: شاہد آفریدی

کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کر دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق شاہد آفریدی شائقینِ کرکٹ میں بے حد مقبول رہے ہیں اور ملک بھر میں انہیں بھرپور پذیرائی حاصل رہی ہے۔

سابق کپتان اب اپنے فلاحی کاموں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے باعث بھی خبروں میں رہتے ہیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *