پاکستان

سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کا پالتو کتا لاپتہ ،تلاش پر اڑھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان

کراچی سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر وسیم اکرم مبینہ طور اپنے پالتو کتے سے محروم ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وسیم اکرم کے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی سٹوری کے مطابق کراچی میں ڈی ایچ اے فیز 8 کے علاقے سے ایک پالتو کتا گم ہو گیا ہے جس کی تلاش کے لیے مالکان نے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *