پاکستان

چیئرمین نیپرا کی تنخواہ کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اور ممبران کی تنخواہیں زیرِ بحث آ گئیں۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا رانا محمود الحسن کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں نیپرا سے تمام آئی پی پیز، ان کے مالکان کی تفصیلات، بجلی گھروں کی استعداد اور پیداوار کے اعداد و شمار طلب کر لیے گئے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *