پاکستان

ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے

لاہور پاکستانی اداکارہ عروبہ مرزا نے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ سے منسوب انسٹاگرام میسجز کے سکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاستدان نے مجھ سے بھی متعدد بار رابطے کی کوشش کی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عروبہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام سٹوریز پر مبینہاسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکرین شارٹس میں ثاقب چدھڑ کی جانب سے گفتگو شروع کرنے اور سنیپ چیٹ پر بات جاری رکھنے کی درخواستیں شامل ہیں۔

سکرین شاٹس کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ مومنہ اقبال، سیدہ طوبیٰ اور اب میں بھی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *