انٹرنیشنل

لنزے گراہم کی آخری رسومات، ٹرمپ کی کینڈی شیئر کرنے کی ویڈیو وائرل

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کے درمیان سینیٹر لنزے گراہم کی آخری رسومات کے دوران پیش آنے والا ایک غیر رسمی لمحہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔

واشنگٹن نیشنل کیتھیڈرل میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں صدر ٹرمپ کو سامنے والی نشست پر بیٹھے ہوئے سانسوں کو تر و تازہ کرنے والی منٹس کینڈی نکالتے اور نائب صدر جے ڈی وینس کو پیش کرتے دیکھا گیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *