پاکستان

یورپ کے لیے انسانی سمگلنگ میں 47 فیصد کمی آئی ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی مؤثر حکمت عملی اور یورپی ممالک کے ساتھ اشتراکِ عمل کے نتیجے میں ایک برس کے دوران یورپ کے لیے انسانی سمگلنگ کی شرح میں 47 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس پر یورپی یونین نے بھی وزارتِ داخلہ کے اقدامات کو سراہا ہے۔حکومت انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی نقل و حمل کی روک تھام کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے اور تمام ادارے اس نیٹ ورک کے خاتمے کے لیے مربوط انداز میں کام کر رہے ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *