پاکستان

کشمیری عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا بھر میں پھیل رہی ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کشمیر میں احتجاج 2 ماہ سے جاری ہے، حکومت طاقت کے ذریعے تحریک کچلنے پر ڈٹی رہی، کشمیری عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *