اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2026-27 کے پہلے مہینے جولائی میں 820 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جو مقررہ ہدف 780 ارب روپے سے 40 ارب روپے زیادہ ہے۔ اضافی وصولیوں کی بڑی وجہ سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) اور کسٹمز ڈیوٹی سے توقعات سے زیادہ آمدن رہی، تاہم انکم ٹیکس کا ہدف حاصل نہ ہو سکا۔
پاکستان
ایف بی آر نے جولائی میں 820 ارب روپے وصول کر کے ہدف 40 ارب روپے سے عبور کر لیا
