ریاض سعودی عرب نے غزہ پٹی میں غیر مسلح کرنے سے متعلق تاریخی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت اور معاہدے کے حصول کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پائیدار امن کے لیے جامع امن منصوبے پر مکمل عمل درآمد ضروری ہےسعودی وزارت خارجہ نے غزہ معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار اور عزم کو سراہا ہے، جس نے اس تاریخی پیش رفت کے حصول میں اہم کردار ادا کیاسعودی عرب نے مصر، قطر، ترکیہ، امریکا، کونسل آف پیس اور دیگر تمام شراکت داروں کی کوششوں کو بھی سراہا جنہوں نے معاہدے کی کامیابی کے لیے مسلسل کردار ادا کیا ۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 میں تسلیم کیے گئے جامع امن
انٹرنیشنل
جامع امن منصوبے پر مکمل عمل درآمد ضروری، سعودی عرب کا غزہ سے متعلق معاہدے کا خیرمقدم
