جہانیاں،جڑانوالہ: جنگ ستمبر کے ہیرو،نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت12ستمبر ہفتہ کو منایا گیااس سلسلے میں شہید کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادر یںچڑھائی گئیں اور فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ جہانیاں سمیت مختلف شہروں میںمختلف تقریبات کا اہتمام کیاگیاجس میں راجہ عزیز بھٹی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے12ستمبر65ءکوپاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر جام شہادت نوش کیاانہیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گی
اہم خبرپاکستان
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا
