پاکستان

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا۔
الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے کے پی حکومت کو بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا وقت دے رکھا ہے۔ سرکاریخدمات ڈھونڈیں
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کسان اتحاد پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس بھی 29 ستمبر کو مقرر کردیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *