اہم خبربلوچستان

جھل مگسی ، نامعلوم مسلح افراد 5 افراد کو گاڑی سمیت اغواءکرکے لے گئے

کوئٹہ : جھل مگسی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد 5 افراد کو گاڑی سمیت اغواءکرکے لے گئے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جھل مگسی کے نورانی روڈ پر بیس کیمپ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد گاڑی میں سوار 5 افراد کو گاڑی سمیت اغواءکرکے لے گئے جو جھل مگسی سے گنداواہ جارہے تھے اغواءہونے والوں میں 2 افراد کا تعلق سندھ سے بتایا جاتا ہے

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *