Uncategorized

اگر آبنائے ہرمز کھل بھی جائے تو مارکیٹ کو متوازن ہونے میں مہینے لگیں گے: آرامکو کے سی ای او

خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تیل کی بڑی کمپنی آرامکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر کا کہنا ہے کہ اگر آج آبنائے ہرمز کھول دی جائے تو بھی مارکیٹ کو دوبارہ توازن حاصل کرنے میں مہینے لگیں گے۔

انھوں نے ایک تقریب میں سرمایہ کاروں سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر اس کے کھلنے میں چند ہفتوں کی مزید تاخیر ہوئی تو معمول پر آنے کا عمل 2027 تک جاری رہے گا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *