لندن (نمائندہ خصوصی ) پاکستان بزنس فورم ’’سلاؤ‘‘ کے زیرِ اہتمام لندن میں’’بنیان مرصوص ‘‘اور ’’معرکۂ حق‘‘ کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی قونصل جنرل برمنگھم فہد امجد تھے جبکہ صدارت پیر حضرت سلطان باہو فیاض الحسن نے کی۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض ڈاکٹر محمد عرفات نے انتہائی خوبصورت اور مدلل انداز میں انجام دیئے اور شرکاء سمیت مہمانِ خصوصی کا تعارف پیش کیا۔
پاکستان
پاکستان بزنس فورم’’ سلاؤ‘‘ کے زیرِ اہتمام لندن میں معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھی شرکت
