پاکستان

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز: رضوان کی جگہ نئے وکٹ کیپرز کو آزمائے جانے کا امکان

لاہور آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں نئے وکٹ کیپرز کو آزمائے جانے کا امکان ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان کو ڈراپ کیا جا سکتا ہے۔کوچ مائیک ہیسن ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے خواہش مند ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ون ڈے سیریز کیمپ میں مرزا سعد بیگ اور عثمان خان 2 وکٹ کیپرز ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ بنگلادیش میں ون ڈے سیریز کھیلنے والے غازی غوری کو بھی شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *