اسلام آباد ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی وزارت داخلہ پہنچے جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔فیڈرل کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستے نے ایرانی وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی۔ اس موقع پر ایرانی وفد کے اراکین کا وزیر داخلہ محسن نقوی سے جبکہ پاکستانی وزارت داخلہ کے ذیلی اداروں کے سربراہان کا ایرانی وزیر داخلہ سے تعارف کرایا گیا۔
انٹرنیشنل
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی محسن نقوی سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
