پاکستان

قیمتوں کے تعین میں تاخیر،40 رجسٹرڈ ادویات کئی ماہ سے قیمتوں کے نوٹیفکیشن کی منتظر ہیں: ’’ڈان ‘‘ کا اداریہ

لاہور منظوری حاصل کر لینے والی نئی اور جان بچانے والی ادویات کو مریضوں تک پہنچانے میں مسلسل تاخیر پاکستان کے ادویات سے متعلق ضابطہ جاتی نظام کی ایک سنگین ناکامی ہے۔ اس امر کا کوئی معقول جواز پیش نہیں کیا جا سکتا کہ جو ادویات ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے مقرر کردہ معیار اور تمام ضروری مراحل مکمل کر چکی ہیں، وہ صرف اس لیے عوام کی دسترس سے باہر رہیں کہ حکومت نے ابھی تک ان کی قیمتوں کی منظوری نہیں دی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *