پاکستان

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا، شرح سود میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟

کراچی سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے جس میں اگلے 50 دنوں کے لیے نئِی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ معاشی ماہرین اور مارکیٹ کے نمائندوں کی اکثریت کو توقع ہے کہ مرکزی بینک شرح سود کو بلا تغیر 11.5 فیصد پر ہی برقرار رکھے گا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *