دوحہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطری ہم منصب و کمانڈر داخلی سلامتی فورس (لخویا) شیخ خلفیہ بن حمد بن خلفیہ الثانی سے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلقہ شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان
وزیر داخلہ محسن نقوی کی قطری وزیر داخلہ سے ملاقات، سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
