پاکستان

ڈپٹی اٹارنی جنرل کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ سے ملاقات

لاہور ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خرم شہزاد کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ سے ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملاقات میں راجہ خرم شہزاد نے نئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدے سنبھالنے پر مبارک دی اور پھول پیش کیے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل آفس عدالتوں کی آئین اور قانون کےہابق معاونت کرے گا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *