پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 5 روز میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 5 روز کے اندر اندر صوبے بھر میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب صاف پانی اتھارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ستھرا پنجاب کی طرح صاف پانی اتھارٹی پنجاب کو ری سٹرکچر کر کے جدید خطوط پر اپ گریڈ کیا جائے، پنجاب صاف پانی اتھارٹی کو تکنیکی اور انتظامی لحاظ سے مکمل بااختیار بنایا جائے گا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *