انٹرنیشنل

’’ تقسیم پیدا ہوئی، یہ اب کھیل کے مفاد میں نہیں رہا‘‘فیفا نے فارورڈ انٹرپرائز منصوبے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

زیورخ ’’ تقسیم پیدا ہوئی، یہ اب کھیل کے مفاد میں نہیں رہا‘‘فیفا نے فارورڈ انٹرپرائز منصوبے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے شدید مخالفت کے بعد فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ فیفا فارورڈ منصوبہ باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے، تجاویز پر مزید پیش رفت نہیں ہو گی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *