انٹرنیشنل

دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ، بڑی تعداد میں لوگ متاثر ، بیشتر کی حالت تشویشناک

دیر بالا دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ، بڑی تعداد میں لوگ متاثر ، بیشتر تشویشناک حالت میں ہسپتال جا پہنچے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ہے، جس کے باعث بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *