انٹرنیشنل

کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل کا آغاز ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے دوسری تھرو 77.41 میٹر کی ، ارشد ندیم کا 2 تھرو کے بعد12 ایتھلیٹس میں پانچواں نمبر ہوگیا۔

بھارت کے نیرج چوپڑا دو تھرو کے بعد پہلے نمبر پر ہیں۔ نیرج چوپڑا نے بہترین تھرو 85.83 میٹرکی۔ ارشد ندیم کی تیسری تھرو 75.39 میٹر رہی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *