امریکا و اسرائیل کے حملے، ایران میں اموات 787 ہوگئیں، ایران کے ممکنہ حملے، تل ابیب میں جنگی سائرن بجنا شروع
لائیو
ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ 153 ایرانی شہروں کے 500 سے زائد مقامات پر 1 ہزار سے زائد حملے ہوئے۔ ایرانی میزائلوں کے ممکنہ حملے کی اطلاع پر اسرائیل بھر میں ہائی الرٹ جاری
متعلقہ خبریں
امریکی سفارت خانے کی ریاض میں حملے کی تصدیق
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ساتھ شہید ہونے والی ان کی نواسی کی تصویر جاری
ایران کے ساتھ جنگ میں ہلاک ہمارے فوجیوں کی تعداد 6 ہو گئی: امریکی سینٹرل کمانڈ
