پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین اور ترکیہ سے تربیت یافتہ اے ایس پیز کی ملاقات

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین اور ترکیہ سے تربیتی کورس مکمل کر کے واپس آنے والے اے ایس پیز نے ملاقات کی۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق ملاقات میں اے ایس پیز نے چین اور ترکیہ کے جدید پولیسنگ، سرویلنس سسٹمز، ٹیکنالوجی و جدید آلات کے استعمال اور امن و امان کے انتظام سے متعلق مشاہدات سے آگاہ کیا۔

‎اے ایس پیز نے غیر ملکی تربیتی کورسز کو پیشہ وارانہ صلاحیتیں بڑھانے کیلئے ایک بہترین تجربہ قرار دیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *