پاکستان

پشاور: میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلباء اسلامیات کے مضمون میں فیل

پشاور میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلباء اسلامیات کے مضمون میں فیل ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے سالانہ امتحانات 2026کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔

نتائج کے مطابق 9 ویں اور 10ویں جماعت میں سب سے زیادہ طلباء اسلامیات کے مضمون میں ناکام ہوئے ہیں۔

نتائج کے مطابق 9 ویں جماعت میں 97 ہزار 950 طلباء نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے 57 ہزار 847 طلباء دسویں جماعت میں پروموٹ ہوئے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *