پاکستان

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز برائے انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ساہیوال اور سرگودھا کے بورڈز کی جانب سے نتائج کا اعلان بیک وقت کیا گیا

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *