پاکستانکاروبار

بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

سلام آباد: نئی سہ ماہی میں بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی فی یونٹ 75 پیسے مہنگی کردی
ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے جو کہ ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ ریلف مل رہا ہے جس کے بعد ملک بھرکے لیے اگلے ماہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکا امکان ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *